Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے پونم پانڈے نے شرمناک تصاویر شیئر کردیں

شائع 25 اپريل 2020 06:32pm

لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے بھارتی اداکارہ پونم پانڈے نے اپنی انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے آئے روز کوئی نہ کوئی ایسی حرکت کتدیتی ہیں جس کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بننے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور توجہ حاصل کرلیتی ہیں۔

گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایسی شرمناک تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ اداکارہ نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ انتہائی مختصر لباس پہنی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ 29 سالہ پونم بالی ووڈ اور تیلگو فلموں میں کام کرچکی ہیں جہاں وہ اپنے بے باک کرداروں کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی ہیں۔ اس کے علاوہ خبروں میں اِن رہنے کیلئے وہ آئے روز اپنی برہنہ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر ڈال دیتی ہیں۔